Top Headlines - Jang Headlines, Urdu Headlines, Daily Jang Urdu Newspaper, Jang Top Stories (2024)

  • شہباز حکومت کا کمیٹی کمیٹی کا کھیل جاری، بجٹ میں کفایت شعاری کے اقدامات کا اعلان نہ ہوسکا
  • 18877 ارب کا بجٹ 8500 ارب کا خسارہ، تنخواہ اور پنشن میں 25 فیصد تک اضافہ، کم از کم 37 ہزار، دفاعی بجٹ 2122 ارب
  • 38 کھرب کے اضافی ٹیکس، تنخواہ داروں پر 5 ٹیکس سلیب، جائیداد پر ٹیکس میں اضافہ، نان فائلرز پر سختیاں، ہائبرڈ اور الیکٹرک گاڑیاں، موبائل فونز، دوائیں، سیمنٹ، چینی، دودھ، ٹریکٹرز مہنگے
  • PSDP کیلئے 1400 ارب، بجلی، گیس و دیگر شعبوں کی سبسڈی کیلئے 1363 ارب
  • جامع کراچی پیکیج تجویز، K-4 منصوبے پر خطیر رقم رکھیں گے، وزیر خزانہ
  • بجٹ اجلاس، PPP کی علامتی شرکت، سنی اتحاد کونسل کا احتجاج، آئی ایم ایف بجٹ نامنظور کے نعرے
  • توانائی 253، آبی وسائل 206 اور IT سیکٹر کیلئے 79 ارب روپے مختص
  • پاکستان ایٹمی توانائی کمیشن کی ترقیاتی اسکیموں کیلئے 25 ارب روپے مختص
  • گردشی قرضے پر قابو کے لیے 1.91 ٹریلین روپے سبسڈی تجویز
  • وزارت ہاؤسنگ و تعمیرات کی ترقیاتی اسکیموں کیلئے 27 ارب 68 کروڑ مختص
  • پی ایس ڈی پی، ممبران پارلیمنٹ کی ترقیاتی اسکیموں کیلئے 75 ارب روپے مختص
  • بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی مختص رقم میں 27 فیصد اضافہ
  • غیر منقولہ پراپرٹی خریداری پر ایڈوانس ٹیکس 3‘ ساڑھے 3 اور 4 فیصد تجویز
  • پٹرول ڈیزل فی لٹر لیوی 60 سے 80 روپے کرنے کی تجویز
  • جھینگوں اور مچھلیوں کی فارمنگ کیلئے سیڈ اور فوڈ کی درآمد پر کسٹم ڈیوٹی میں رعایت
  • وزیراعظم کی زیر صدارت کابینہ کا خصوصی اجلاس، بجٹ کی منظوری دی گئی
  • مقامی سگریٹس پر ڈیوٹی کیلئے حد 9 ہزار سے 12 ہزار پانچ سو
  • بجٹ آئی ایم ایف کی تجاویز کے مطابق بنایا، وفاقی وزیر خزانہ
  • پنشن کیلئے مختص 1014 ارب میں سے 662 ارب روپے ریٹائر فوجیوں پر خرچ ہوگا
  • وفاقی بجٹ، کے الیکٹرک کو 174 ارب روپے کی سبسڈی دی جائیگی
  • ایف بی آر فنانس بل‘ 850 تا 3 ہزار سی سی گاڑیوں کے ٹیکس تجویز
  • 3.6 فیصد شرح نمو کا انحصار بھی متعدد دیگر عوامل پر ہے، حکومت کا اعتراف
  • بجٹ میں سی پیک منصوبے: ایم ایل ون پر اہم سنگ میل حاصل کیا جائیگا
  • عوام بجٹ سے ریلیف کی امید نہ لگائیں، احسن اقبال نے واضح کردیا
  • سول ایوی ایشن ڈویژن کی 13 ترقیاتی اسکیموں کیلئے 7 ارب 30 کروڑ روپے مختص
  • تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کے چھ کی بجائے پانچ سلیب ایک نظر میں
  • برآمدات پر آمدنی کو ایک فیصد ٹیکس کے بجائے عام شرحوں سے مشروط کرنیکی تجویز
  • ہائر ایجوکیشن کمیشن کی اسکیموں کیلئے 66 ارب 31 کروڑ روپے مختص
  • آمدن ۔۔۔۔اخراجات
  • خیبرپختونخوا حکومت اور ورلڈ بینک میں گبرال کالام پراجیکٹ پر تنازع میں شدت
  • سندھ کے 14 ہزار اسکولز میں پانی کی سہولت موجود نہیں، وزیر تعلیم کا انکشاف
  • پانی کی موجودگی کے باوجود ٹیل میں پانی ناپید، ریت ہی ریت، انسان اور مویشی پانی کے لئے ترس گئے
  • این ایف سی ایوارڈ کے تحت صوبوں کو 1777 ارب روپے دینے کا فیصلہ
  • سرکاری اہلکاروں سے وکلاء کا جھگڑا، سادہ لباس افراد تھانے میں داخل، سب کو یرغمال بنالیا
  • PTI کا محمود اچکزئی کو سیاسی قیادت سے مذاکرات کیلئے مکمل اختیارات دینے کا فیصلہ
  • FBR ڈیجیٹلائزیشن 7 ارب، کراچی IT پارک کیلئے 8ارب روپے
  • ڈپٹی وزیراعظم کا عہدہ اعزازی؛ کوئی آفس قائم نہیں کیا گیا، کابینہ ڈویژن
  • APNS نے نیوز پرنٹ کی درآمد پر 10 فیصد جی ایس ٹی مسترد کر دیا
  • وفاقی سرکاری اسکولوں میں داخلے کے لئے ب فارم کی شرط ختم
  • وزیراعظم بنتے ہی مودی نے نئے آرمی چیف کے نام کا اعلان کردیا
  • عدالتی کارروائی کی رپورٹنگ پر پابندی کا پیمرا نوٹیفکیشن، تحریری حکم نامہ جاری
  • بجٹ زہر قاتل اور عام آدمی کے معمولات زندگی پر حملہ ہے، پی ٹی آئی
  • حکومت نے IMF کے دباؤ پر بجٹ میں مشکل اقدامات کئے، تیمور جھگڑا
  • یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیر اعظم ریلیف پیکیج آئندہ مالی سال جاری رکھنے کا فیصلہ
  • اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 200 پوائنٹس کا اضافہ
  • ایک گھنٹے میں عوام کے تشدد سے دو ڈاکو مارے گئے
  • وزارت مواصلات کی ترقیاتی اسکیموں کیلئے 72 ارب روپے مختص
  • وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے؛ منیر مسعود FIA میں تعینات
  • 5 روزہ مناسک حج کا آغاز کل سے ہوگا، لاکھوں عازمین منیٰ روانگی کیلئے تیار
  • واٹر کارپوریشن، ہائیڈرنٹ سیل کی آمدنی میں ریکارڈ اضافہ
  • بجٹ کا حتمی فیصلہ پیپلز پارٹی کیساتھ مل کر ہی کیا جائیگا، قیصر شیخ
  • فاٹا، پاٹا شہریوں کیلئے انکم ٹیکس چھوٹ میں ایک سال کی توسیع
  • حزب اللّٰہ نے سینئر کمانڈر کی شہادت کے بعد اسرائیل پر 200 راکٹ داغے
  • ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے اضافہ
  • ایک تولہ سونا کی قیمت میں 600 روپے اضافہ
  • نیب کا نوٹس، شوگر اسکینڈل کے ملزمان کیخلاف تحقیقات شروع
  • سی ٹی ڈی اہلکاروں کے متواتر جرائم پیشہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے پر 250 اہلکاروں کا تبادلہ
  • وزارت دفاع کی ترقیاتی اسکیموں کے لئے پانچ ارب 63 کروڑ روپے مختص
  • سندھ بجٹ، پولیس فیملیز کی میڈیکل انشورنس کیلئے 5 ارب مختص کرنیکی سفارش
  • بلوچستان، یکم جون سے 31 جولائی تک ہر قسم کی مچھلی کے شکار پر پابندی عائد
  • بینک اسلامی کا فری لانسرز اور IT ایکسپورٹرز کیساتھ تعاون کا اعلان
  • خواتین کے شناختی کارڈ پر والد کے نام کیلئے قواعد میں ترمیم کا حکم
  • راولپنڈی ANF: ٹیم پر منشیات اسمگلروں کی فائرنگ، 2 جوانوں سمیت 3 افراد شہید
Top Headlines - Jang Headlines, Urdu Headlines, Daily Jang Urdu Newspaper, Jang Top Stories (2024)

References

Top Articles
Latest Posts
Article information

Author: Rueben Jacobs

Last Updated:

Views: 6049

Rating: 4.7 / 5 (57 voted)

Reviews: 88% of readers found this page helpful

Author information

Name: Rueben Jacobs

Birthday: 1999-03-14

Address: 951 Caterina Walk, Schambergerside, CA 67667-0896

Phone: +6881806848632

Job: Internal Education Planner

Hobby: Candle making, Cabaret, Poi, Gambling, Rock climbing, Wood carving, Computer programming

Introduction: My name is Rueben Jacobs, I am a cooperative, beautiful, kind, comfortable, glamorous, open, magnificent person who loves writing and wants to share my knowledge and understanding with you.